Sr. | English Words | Urdu Words |
1506 |
SECONDARY RAINBOW R Plural
Report Error!
|
دھنک کے حلقے کے باہر یا اندر کی طرف ایک اور دھنک جس میں رنگوں کی ترتیب الٹ جاتی ہے ۔ اضافی قوسِ قزح ۔ |
1507 |
CULT R Adverb
Report Error!
|
دھرم ۔ سلک ۔ دينی رسوم ۔ مزہبی خيالات اور احساسات جو رسم ورواج اور تقريبات کے زريعے ظاہر کے جاتے ہيں ۔ |
1508 |
WASHBOARD R Noun
Report Error!
|
دھوبی باٹ ۔ پانی روک تختہ ۔ اُبھری ہوئی لکیروں والا دھات کا تختہ جِس پر دھوبی کپڑے رگڑ کر صاف کرتے ہیں ۔ |
1509 |
SMOKE R
Report Error!
|
دھواں ۔ دخان ۔دور ۔کسی گیس میں ایک معلق باریک ذرات کوئلے کے دھوئیں میں کاربن کے باریک ذرات ہوتے ہیں ۔ |
1510 |
THRUST R Noun, Verb
Report Error!
|
دھیکیلنا ۔ چلانا ۔ بھونکنا ۔ زورکا دھکا ۔ ہلہ ۔ حملہ ۔ (کان کنی ) چھت کے ستونوں کا دباو سے بیٹ۰ھ جانا ۔ |