Sr. | English Words | Urdu Words |
1501 |
COUNTER BALANCE R Verb
Report Error!
|
دھڑا رکھنا مقابل میں برابر کا وزن رکھنا اسم باہمی توازن وزن مقابل مخالفت میں مساوی وزن ۔ |
1502 |
MORION R Noun
Report Error!
|
دھات کا اُونچی کلغی والا خود یا مغز ۔ جو سولھویں اور سترھویں صدی کے کچھ حصہ میں زیر استعمال تھا ۔ |
1503 |
DO R Verb
Report Error!
|
دھوکا کھانا جاکر دیکھنا سیاح کے طور پر کے لیے کام کرنا دھوکا دینا تباہ ہونا کی ضرورت ہونا ۔ |
1504 |
MANILLA R Noun
Report Error!
|
دھات کا کڑا جو افریقہ کے قبیلے مبادلہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ، جزائر فلپائن کا دار السلطنت ۔ |
1505 |
PINWORM R Noun
Report Error!
|
دھاگ کیڑا ۔ چَمُونا ۔ سیونک ۔ کَرمَک مَعا ۔ پیٹ کا کیڑا ۔ کَدُّو دانہ ۔ ایک چھوٹا دھاگہ نُما کیڑا |