Sr. | English Words | Urdu Words |
1281 |
SCISSEL R Noun
Report Error!
|
دھات کی چھٹّن یا کترنیں جو سکّے کی ڈھلائی میں باقی بچیں ۔ |
1282 |
TOUCH OFF R Verb
Report Error!
|
دھماکہ کرنا ۔ کسی آتِش گیر مادے کو آگ دِکھانا ۔ جلا دینا ۔ |
1283 |
SPIN-DRYER R Noun
Report Error!
|
دھلے ہوئے کپڑوں وغیرہ کو گھما گھما کر سکھانے والی مشین ۔ |
1284 |
SHORT R Verb
Report Error!
|
دھوکا دینا جیسے طے شدہ رقم یا مقدار سے کم ارسال کرنا ۔ |
1285 |
BLOWING R Noun
Report Error!
|
دھونک ۔ گيس يا ہَوا کے زور دار اخراج سے پيدا ہونے والا شور ۔ |