Sr. | English Words | Urdu Words |
1436 |
PROPELLER R Noun
Report Error!
|
دھکیلنے والا اوزار ، گردش کرنے والا پنکھا ، جو جہاز یا ٹربائن کو بڑھاتا ہے ۔ |
1437 |
THREE THINGS DRIVE A MAN OUT OF HIS HOUSE; SMOKE, RAIN, A BAD WIFE R Idiom
Report Error!
|
دھواں ، بارش اور بُری بیوی یہ تین چیزیں آدمی کو باہر نکلنے پر مجبور کرتی ہیں ۔ |
1438 |
CANNON R Noun
Report Error!
|
دھلہ ، توپ ، (بلیرڈس ) اپنی گیند سے سرخ اور سفید گولوں کو ٹکرانا ، دو گیندی ضرب ۔ |
1439 |
FOGGY R Adjective
Report Error!
|
دھُندلا ۔ کُہَر آلُود ۔ دھُند بھَرا ۔ تِيرہ ۔ کَم تاب ۔ کُند ۔ حَواس باختَہ ۔ |
1440 |
OXYURIS R Noun
Report Error!
|
دھا گے کی مانند کرم کی ایک قسم جو اسی نسبت سے تھریڈ وورم کے نام سے مو سوم ہے ۔ |