Sr. | English Words | Urdu Words |
1371 |
SMAZE R Noun
Report Error!
|
دھوئیں اور دُھند کا اِمتزاج جِس میں نمی کم اور دودی دھند زیادہ ہو ۔ |
1372 |
BOX-METAL R Noun
Report Error!
|
دھاتوں کا ایک کسکٹ جو مشین کے بیرنگ بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
1373 |
FLOAT VALVE R Noun
Report Error!
|
دھات کی کھو کھلی گیند کے ذریعہ چلایا جانے والا کھل مندن یا حمام ۔ |
1374 |
COMMINATOR R Noun
Report Error!
|
دھَمکی دینے والا ۔ عذابِ اِلٰہی سے ڈَرانے والا ۔ رَاعب ۔ مُہدِد ۔ |
1375 |
THREAD R Noun
Report Error!
|
دھاگا جو سینے ۔ سلائی کرنے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ روئی ۔ چمڑے ۔ |