Sr. | English Words | Urdu Words |
1441 |
ALTERNANT R Noun, Adjective
Report Error!
|
دھات جس میں مختلف قسم کی تہیں ہوں ۔ مختلف تہوں والی دھات ۔ تہہ دار دھاتی چیز ۔ |
1442 |
BLOW FISH R Noun
Report Error!
|
دھونک مچھلی ۔ مچھلی کی ایک قسم جو اپنے جسم میں ہوا بھر کر باہر نکال دیتی ہے۔ |
1443 |
TINKER
R Noun, Verb
Report Error!
|
دھات کے ٹوٹے پھوٹے برتن ۔ چوڑنے والا ۔ ٹھٹھیرا ۔ پھوہڑپن سے کام کرنے والا ۔ |
1444 |
TAP-DANCER R Noun
Report Error!
|
دھمک رقاص ۔ ایڑیوں والے جوتے پہن کر ناچ کرنے والا / والی جس کی دھمک سنائی دے ۔ |
1445 |
DHOW R Noun
Report Error!
|
دھاوٴ۔ بحری تجارت میں استعمال ہونے والا مثلث نُما بادبانوں والا عربی جہاز۔ |