Sr. | English Words | Urdu Words |
1446 |
STREAM R Verb
Report Error!
|
دھار گرنا یا بہنا آنسو یا خون کی دھار بہنا سر کے بالوں کا ہوا میں لہرانا ۔ |
1447 |
BESTAIN R Verb
Report Error!
|
دھبے ڈالنا ۔ داغ لگانا ۔ میلا کرنا ۔ ناپاک کرنا ۔ رنگ چڑھانا ۔ بد نام کرنا ۔ |
1448 |
PLANOMETER R Noun
Report Error!
|
دھات کی ڈھلائی میں کام آنے والا ۔ سطح کی ہمواری کو ناپنے کا آلہ ۔ مستوی پیما ۔ |
1449 |
WASH R Verb
Report Error!
|
دھونا ۔ دھو کر صاف کرنا ۔ پاک کرنا ۔ صاف کرنے کے لیے کِسی شے کو پانی میں ڈبونا ۔ |
1450 |
SERGEANT FISH R Noun
Report Error!
|
دھاریلی ۔ سارجنٹ مچھلی ۔ ایک مچھلی جس کے پہلووٴں پر لمبی دھاریاں سے ہوتی ہے ۔ |