Sr. | English Words | Urdu Words |
1551 |
DETONATING GAS
R
Report Error!
|
دھماکہ خیز گیس ۔ ہائیڈ روجن اور آکسیجن کا 2;1 حجمی نسبت رکھنے والا آمیزہ اسے پانی کی الیکٹرو لائسز سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ شعلہ دکھانے پر یہ دھماکہ کے ساتھ پھٹ جاتی اور پانی بناتی ہے ۔ |
1552 |
COUNTERPOISE R Noun
Report Error!
|
دھڑا ۔ پاسنگ ۔ وہ وزن جو کِسی دُوسرے وزن کو متوازن کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ مثلاً ایسے پُل کے سِروں پر لگے ہوۓ وزن جو جہازوں کو گُزرنے کا راستہ دینے کے لیے اُٹھاۓ جا سکتے ہیں ۔ |
1553 |
METALLIC COAP R
Report Error!
|
دھاتی صابن ۔ دھاتوں اور فیٹی ایسڈز (بالخصوص سیسے اور ایلومینیم کے نمک) سے بنتے والا غیر حل پذیر نمک اسے ٹیکسٹائل کو واٹر پروف بنانے اور رنگوں کو خشک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1554 |
thrust R Phrase
Report Error!
|
دھکیل ، مجموعی دباﺅ : دھکیلنے والی قوت جودی ایکشن پروپشن موٹر سے پیدا ہوتی ہے ، کسی مائع کی سطح کے کل رقبے پر عموداً عمل کرنے والی مقدار مجموعی دباﺅ کہلاتی ہے جب مائعات پرافقی سٹریس لگائی جائے تو وہ بہنے لگتے ہیں ۔ |
1555 |
EXPLOSIVES R
Report Error!
|
دھماکا خیز مادے۔ ایسے مادے جنہیں گرم کرنے یا چوٹ لگانے سے تیز کیمیائی تبدیلی پیدا ہوتی ہے اور نتیجہ میں حرارت اور گیس پیدا ہوتی ہے ۔ برآمد ہونے والی حرارت اور گیس دھماکہ خیز مادے کے اصل حجم سے کئی گنا زیادہ ہوتی ہے ۔ |