Sr. | English Words | Urdu Words |
1466 |
RAZORBACK R Noun
Report Error!
|
دھار دار پیٹھ والا جانور خصوصاً جنوبی امریکا کی موسیہ پُشت وھیل یا نیم جنگلی سور ۔ |
1467 |
FLOWING METALS R Noun
Report Error!
|
دھات کے وہ ریزے یا ٹکرے جن کی ہئیت بہاﺅ ٹکر ۔ کھنچاﺅ یا دباﺅ کی وجہ سے بدل جاتی ہے ۔ |
1468 |
FOG HORN R Noun
Report Error!
|
دھُند بِگَل ۔ زور سے بَجايا جانے والا سِنکھ يا بِگَل ۔ کوئی اُونچی گُونج دار آواز ۔ |
1469 |
FUMI GATE R Verb
Report Error!
|
دھُونی دينا ۔ بَخُور دينا ۔ بُخارات کی زَد ميں لانا ۔ دھُونی لينا ۔ بَخُورات لينا ۔ |
1470 |
LAVER R Noun
Report Error!
|
دھونے کابرتن ۔ جگ ۔ دھونےکا باسن ۔ غسل کا برتن ۔ عموماً کچن میں برتن دھونے کا سنک ۔ |