Sr. | English Words | Urdu Words |
1456 |
PIPE BAND R Noun
Report Error!
|
دھونکنی والے باجوں کا طائفہ ۔ جِس کے ساتھ ڈھول تاشے اور ایک بڑا دہل بھی ہوتا ہے ۔ |
1457 |
THORN APPLE R Noun
Report Error!
|
دھتورا ۔ جو زِماثل ۔ جو مکو یا عنب الثعلب کی قبیل سے ہے ۔ اس کا کانٹوں بھرا پھل ۔ |
1458 |
SUNTAN R Noun, Verb
Report Error!
|
دھوپ میں زیادہ کھلے رہنے سے سنولائی ہوئی جِلد ۔ دھوپ کھا کر جلد کو سانولا کرنا ۔ |
1459 |
FUDGE R Verb
Report Error!
|
دھوکا دينا ۔ بَد دَيانتی کرنا ۔ وعدہ خَلافی کرنا ۔ بے اِيمانی کرنا ۔ دَغا دينا ۔ |
1460 |
FUMIFY R Verb
Report Error!
|
دھونی دینا ۔ بخارات کے زریعہ وبائی مادےکو صاف کرنا ۔ ہوا کو دھواں دے کر صاف کرنا ۔ |