Sr. | English Words | Urdu Words |
1516 |
BOLLARD R Noun
Report Error!
|
دھات ، کنکریٹ یا پلاسٹک کا بنا ہوا چھوٹا کھونٹا خصوصاً چوراہوں پر ٹریفک کے جزیرے کا ایک حِصّہ یا نِشان ۔ |
1517 |
POLISHING MILL R Noun
Report Error!
|
دھات کی پھرکی یا دوسری چیزیں جنہیں نگینہ ساز جواہرات کو پالش کرنے یا جلا دینے کے لئے استعمال کر تے ہیں ۔ |
1518 |
CREPITATION R Noun
Report Error!
|
دھیمی آواز یا ناگواری کا احساس ۔ مثلاً وہ احساس جو ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کے سِروں کے رگڑ کھانے سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
1519 |
GRUMMET R Noun
Report Error!
|
دھاگے کے ریشے اور سیندور کا آمیزہ جِسے دو پائپوں کے درمیان جوڑ کر بند کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1520 |
CRINGLES R Noun
Report Error!
|
دھات کے حَلقے جو بادباں کے کِنارے ایک رسّے میں لگے ہوتے ہیں تا کہ اِن میں دُوسری رسّی ڈال کر گِرہ دے سکیں ۔ |