Sr. | English Words | Urdu Words |
1541 |
EXPLOSION R
Report Error!
|
دھماکہ ۔ بند یا محدود جگہ میں دباﺅ کا فوری اور شدید بڑھاﺅ اس کا داخلی توانائی (مثلاً حرارت ) جسکا بیرونی حرارت زا کیمیائی تعامل ہو ۔ |
1542 |
air pollution cxan be controlled by the use of special devices in the factories to remove poisonous gases from the fumes before releasing them into the atmosphere R Phrase
Report Error!
|
دھوئیں کوہوامیں خارج کرنےسےپہلےفیکٹریوں میں لگاۓگۓ خصوصی آلات کی مددسےزہریلی گیسوں سےپاک کرکےفضائی آلودگی کوقابوکیاجاسکتاہے |
1543 |
RING-DROPPER R Noun
Report Error!
|
دھوکا باز ۔ فریبی ۔ عیار یا دغا باز شخص جو خود ہی انگوٹھی گرا کر یہ ظاہر کرتا ہے کہ اس نے پایا اور اس طرح لوگوں کو اسے خریدنے پر آمادہ کرتا ہے ۔ |
1544 |
RICE-PAPER R Noun
Report Error!
|
دھانی کاغذ ایک بے ضرر خوردنی کاغذ جو ایک مشرقی پودے کے گودے سے تیار کیا جاتا ہے اور مصوری ، رنگ کاری کے علاوہ پکا کر کھانے کے کام بھی آتا ہے ۔ |
1545 |
FLYING RING R Noun
Report Error!
|
دھات کے بنے اور چمڑے یا ربر کے ڈھکے ہوئے حلقوں کے جوڑے میں سے ایک جو جمنا سٹک کی ورزشوں کے لئے جھولتے ہوئے رسوں کے سروں میں لگے ہوتے ہیں ۔ |