Sr. | English Words | Urdu Words |
1471 |
TUNING SLIDE R Noun
Report Error!
|
دھات کے ہوا باجے میں سلائڈ جو دوسرے باجوں کے ساتھ سُر ملانے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ |
1472 |
SMOKE-FREE R Adjective
Report Error!
|
دھوئیں سے خالی ۔ جو دھواں نہ چھوڑے ۔ وہ جگہ جہاں تمباکو نوشی منع ہو ۔ بغیر دھوئیں کے ۔ |
1473 |
ABSTRACTEDLY R Adverb
Report Error!
|
دھُن میں ۔ اِنہَماک میں ۔ محویت کے عالَم میں ۔ اِستَغراق کے عالَم میں ۔ مُجَرداً ۔ |
1474 |
GOG R Verb
Report Error!
|
دھکا دینا ، ہلا دینا ، ٹھیلنا ، جھنجھوڑنا ، یاد تازہ کرنا ، جھٹکا ، دھکا ، سُست رفتاری ۔ |
1475 |
DAPPLE R Verb
Report Error!
|
دھبے ڈالنا ۔ ابلق کرنا ۔ داغدار کرنا یا ہونا ۔ رنگ برنگ کرنا ۔ پچ رنگا کرنا یا ہونا ۔ |