Sr. | English Words | Urdu Words |
1326 |
TOLE R Noun
Report Error!
|
دھات کا ایک قسم کا بنا ہوا ظرف ۔ ٹین کا جس پر سنہری روغن کیا ہو ۔ |
1327 |
WASH OUT R Verb
Report Error!
|
دھو ڈالنا ۔ نچوڑ کر رنگ نکال دینا ۔ تھکا دینا ۔ خستہ کر دینا ۔ |
1328 |
DISMAY R Verb
Report Error!
|
دھمکانا ۔ ڈرانا۔ مایوس کرنا۔ عزم ختم کر دینا۔ حوصلہ شِکنی ۔ |
1329 |
JUDDER R Noun, Verb
Report Error!
|
دھڑ دھڑانا ۔ کھڑ کھڑانا ۔ شور کرنا ۔ کبھی تیز کبھی ہلکا ہونا ۔ |
1330 |
FOLDING BREAK R Noun
Report Error!
|
دھات کی باریک چادروں کے کناروں کو موڑنے والا ایک پرزہ یا آلہ ۔ |