Sr. | English Words | Urdu Words |
501 | LEARNING BREEDS CONTROVERSY R
Report Error! | علم میں اختلاف ہونا قدرتی ہے ۔ |
502 | LEARNING BY APPOINTMENT SYSTEM R Adjective Report Error! | یہ وہ نظام ہے جس میں طلبہ حسب خواہش اساتذہ تک رسائی رکھتے ہوں ۔ |
503 | LEARNING CURVE R Verb Report Error! | زیر تربیت شخص کی پراگرس چارٹ کی شکل میں دکھانا ۔ |
504 | LEARNING FACTITIOUS R Noun Report Error! | اپنی عمر سے کم ذہنی معیار رکھنا جس کی وجہ سے بچہ کو سکول میں پڑھنے ، لکھنے اور سمجھنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے |
505 | LEARNING IS A KIND OF NATURAL FOOD FOR THE MIND R Idiom Report Error! | علم روح کے لئے ایک قسم کی قدرتی غذا ہے ۔ |