Sr. | English Words | Urdu Words |
1811 | LEPTON R Noun Report Error! | طَبعيات ۔ ليپٹون ايک ذَرَّہ جو کَمِيَّت ميں بَرقِيے کی طَرَح چھوٹا ہوتا ہے ۔ |
1812 | LEPTON R Noun Report Error! | قدیم یونان کا ایک سِکّہ جو تقریباً ایک فاردنگ کے برابر ہوتا تھا ۔ جدید یونان کا سب سے چھوٹا سِکّہ ۔ |
1813 | LEPTON R Noun Report Error! | ایک قسم کا دو صماصی صدف ۔ |
1814 | LEPTOPERIODEA R Adjective Report Error! | لیپٹو پیریائیڈا ۔ سنگ مکھیوں کا خاندان ۔ پروں پر رگ بندی آڑی ترچھی ہوتی ہے ان کا پیو پا نلکی نما عقبی خیثوم رکھتا ہے ۔ |
1815 | LEPTOPHLEBIIDAE R Adjective Report Error! | لیپٹوفلی بیڈیا ۔ مئی مکھیوں کا خاندان ۔ چھوٹے چھریرے نازک حشرات ہوتے ہیں ۔ ان کے پر نمایاں آڑی ترچھی رگ بندی رکھتے ہیں ۔ لاروا پانی میں رہتا اور نباتات خور ہوتا ہے ۔ |