Sr. | English Words | Urdu Words |
771 | LECITHIN / LECITHINE R Noun Report Error! | زردپن ۔ |
772 | LECITHIN SPHINGOMYELIA RATIO R Noun Report Error! | لہسی تھین سفین گومائیلین ریشو ۔ ایک قسم کا ٹسٹ جو اعشاریہ دو سے نیچے ہو کر عمل تنفس یعنی سانس لینے میں خطرے کا باعث بن سکتا ہے ۔ اس کے ازالہ کے لیے کارٹی سون نامی دوا دی جاتی ہے تاکہ پھیپھڑے خرابی سے بچ سکیں ۔ |
773 | LECITHINASE R Noun Report Error! | مترادف ہے فاسفو لیفاس ڈی کا ۔ |
774 | LECITHINS R Noun Report Error! | فاسفوگلیسیر ایسٹریفائیڈ جس کے ساتھ کولین کا الکہل گرپ ہو ۔ یہ عام طور پر حساس بافتوں اور جھلیوں میں پایا جاتا ہے ۔ یہ عناصر سرفیکٹنٹ میں موجود ہوتا ہے ۔ |
775 | LECITHOPHORE R Noun Report Error! | زردین کا حامل |