Sr. | English Words | Urdu Words |
1486 | LEND CREDENCE TO SOMETHING R Verb Report Error! | قابلِ یقین بنانا ۔ |
1487 | LEND LEAS R Noun Report Error! | ادھار پٹہ ۔ |
1488 | LEND LEASE R Noun Report Error! | اُدھار پٹہ دوسری جنگ عظیم میں ادھار پٹہ قانون کی شرائط کے تحت امریکا کی اپنے اتحادیوں کو جنگی سامان اور خدمات کی فراہمی قانون رعایت قرض و پٹہ فعل سامان جنگ ادھار دینا ۔ |
1489 | LEND LEASE ACT R Noun Report Error! | قانون اُدھار پٹہ ۱۱ مارچ ۱۹۴۱ ء کو امریکی کانگرس کا منظور شدہ قانون جس کی رو سے حکومت کو یہ اختیار دیا گیا تھا کہ وہ قپنے اتحادیوں کو سامان جنگ و دیگر خدمات اس شرط پر فراہم کرے کہ جنگ کے خاتمہ پر اس کی واپس ادائی سامان کی صورت ہی میں ہو ۔ |
1490 | LEND ONLY WHAT YOU CAN AFFORD TO LOSE R Idiom Report Error! | واپسی کی امید پر قرض نہ دو ! ۔ |