Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | LEAD MONOXIDE R Noun Report Error! | کیمیا: مردہ سنگ ۔ |
102 | LEAD NAIL R Noun Report Error! | چھت میں سیسے کی چادروں کو لگانے والی میخ۔ |
103 | LEAD NITRATE, PB(NO3)2 R
Report Error! | لیڈ نائیٹریٹ ۔ چھینٹ چھپائی میں استعمال ہوتا ہے ۔ رنگ سازی میں لاگی کی حیثیت رکھتا ہے ۔ زرد رنگ بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
104 | LEAD OF THE CRANK R Noun Report Error! | انجن کےایک دھری پھیر کو دوسرے سے اس طرح لگانا کہ زاویہ قائمہ سے زیادہ بڑھ کر ہو ۔ |
105 | LEAD OF THE VALVE R
Report Error! | صمام کے کھلنے کی مقدار جب انجن مرکز پرہو۔ |