Sr. | English Words | Urdu Words |
851 | LEDGER FOLIO R Adjective Report Error! | صفحہ کھاتہ بہی ۔ |
852 | LEDGER FOLIO R
Report Error! | صحفہ کھاتہ بھی ۔ |
853 | LEDGER LINE R Noun Report Error! | {موسیقی} ایک مُختَصَر لَکیر جو مَعمُول کی پانچ لَکیروں کے مَجمُوعے کے اُوپَر یا نیچے بُہَت بُلَند یا بُہَت دھیمے سُر کی نِشان دَہی کے لیے بَڑھا دی جاتی ہے ۔ کومَل یا تیور سُر کی علامتی لَکیر ۔ |
854 | LEDGER LINE R Noun Report Error! | موسیقی ۔ یوروپی موسیقی کے پانچ متوازی خطوط کے نقشے میں چھوٹی لکیر اسی نقشے کے اوپر یا نیچے اضافہ کی گئٰ ہو ۔ |
855 | LEDGER STONE R Noun Report Error! | قبر کی چپٹی تختی ۔ |