Sr. | English Words | Urdu Words |
151 | LEAD- CHAMBER PROCESS
R
Report Error! | سیسہ خانوی عمل ۔ گندھک کے تیزاب کی تیاری کا عمل جو سیسے کے بڑے چمیبرز میں کیا جاتا تھا ۔ اب متروک ہے اس عمل میں نائیڑوجن o2 سلفر ڈائی آکسائیڈ سے تعامل کرکے نائٹرک آکسائیڈ اور سلفر ٹرائی آکسا ئیڈ پیدا کرتی ہے ۔ اول الذ کر ہوا میں آکسیجن کے ساتھ تعامل کرکے دوبار نايٹروجن آکسائیڈ پیدا کرتی ہے ۔ سلفر آکسائیڈ پانی سے مل کر سلفیورک ایسڈ بناتی ہے یہ سارا عمل سیسے کے بڑے بڑے چمیبر یا خانوں میں کیا جاتا تھا ۔ |
152 | LEAD-OFF R Adjective Report Error! | وہ عمل یا حرکت جو کِسی چیز کا آغاز کرے ۔ |
153 | LEAD-PENCIL R
Report Error! | ليڈ پنسل ۔ سرمہ پنسل ۔ کچی پنسل |
154 | LEAD-UP R Noun Report Error! | ہَموار کُن ۔ جو کِسی چيز تَک پہُنچنے کی راہ ہَموار کَرے ۔ يا راہنُمائی کَرے ۔ |
155 | LEADAGE R Noun Report Error! | کان سے جہاز یا ریل تک کوئلہ لے جانے والی ڈوری ۔ |