Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | LEAD A RURAL LIFE R
Report Error! | دیہاتی زندگی بسر کرنا ۔ |
62 | LEAD ACCUMULATOR
R
Report Error! | لیڈ اکیو میو لیٹر ۔ ایک سیل جسے ڈسچارج ہونے پر دو بارہ چارج کیا جاسکتا ہے ۔ یہ لیڈ گریٹائن کی دو پلیٹوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ایک منقسم لیڈ نیگٹیوپلیٹ اور دوسری لیڈ ڈائی آکسائیڈ پازیٹو پلیٹ ہوتی ہے ۔ یہ دونوں 15-10 فیصد سلفیورک ایسڈ کے محلول میں ڈبوئی جاتی ہیں ۔ |
63 | LEAD ACETATE [(CH3 COO)2 PB] R
Report Error! | لیڈ ایسی ٹیٹ ۔ سفید رنگ کا قلمی مادہ ذائقہ میں شیریں لیکن زہریلا ہوتا ہے ۔ اسے سفید سیسہ بانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ ادویات میں شامل کرنے کے علاوہ رنگنے میں لاگی کا کردار ادا کرتا ہے ۔ |
64 | LEAD ACETATE,SUGAR OF LEAD,SALT OF SATURN R Noun Report Error! | کيمِيا۔ شَربی نَمَک ۔ ايک زہريلا پانی ميں حَل پَذير قَلمی ٹھوس مادَّہ ۔ |
65 | LEAD ACID BATTERY R
Report Error! | لیڈچیمبر پراسیس : سلفیورک ایسڈ کی تیاری کا ایک متروک شدہ طریقہ ۔ |