Sr. | English Words | Urdu Words |
896 | LEECH R Adjective Report Error! | جو شخص دوسروں پر سختیاں کر کے نفع حاصل کرے ۔خون چوسنے والا ۔ لہو چوس ۔ |
897 | LEECH R Noun Report Error! | بادبان کا عمودی یا ڈھلوان پہلو ۔ |
898 | LEECH R Verb Report Error! | جونک لگانا ۔ خون کش لگانا ۔ |
899 | LEECH R Adjective Report Error! | لیچ ۔ جونک ۔ علق ۔ خون چوسنے والا آبی کنڈل کیڑا ۔ اس کے جبڑے اور جلدی دانت ہوتے ہیں ۔ اس کا خون سرخ ہوتا ہے ۔ مچھلیاں اور کیچوے کھاتی ہے ۔ پانی میں داخل ہونے والے انسانوں سے چمٹ جاتی ہے اور ان کا خون چوستی ہے ۔ |
900 | LEECH R
Report Error! | حکیم ، جونک ۔ |