Sr. | English Words | Urdu Words |
2871 | LEVEN (C4 H10 O5)X R
Report Error! | لیوین ۔ پانی میں حل پزیر فرکٹوز کا پولیمر جو چند اقسام کی گھاس میں پایا جاتا ہے ۔ |
2872 | LEVER R Verb Report Error! | حرکت دینا ۔ |
2873 | LEVER R Verb Report Error! | بیرم استعمال کرنا ۔ بیرم سے اُٹھانا ۔ حرکت دینا ۔ |
2874 | LEVER R Noun Report Error! | ليوَر ۔ بيرَم ۔ وَزنی چيز اٹھانے يا حَرکَت دينے کے لِيے اِستِعمال ہونے والی سُلاخ ۔ |
2875 | lever R Phrase Report Error! | لیور ، بیرم : ایک مضبوط سلاخ جو ایک نقطے کے گرد گھوم سکے ۔ لیور کی تین اقسام ہیں ۔
پہلی قسم کے لیور میں فلکرم طاقت اور وزن کے درمیان ہوتا ہے ۔ دوسری قسم کے لیور میں وزن فلکرم اور طاقت کے درمیان ہوتا ہے ۔ اور تیسری قسم کے لیور میں طاقت فلکرم اور وزن کے درمیان ہوتی ہے ۔ |