Sr. | English Words | Urdu Words |
2861 | LEVELLING R Adjective Report Error! | برابر کرنے والا ۔ مسطح بنانے والا ۔
|
2862 | LEVELLING INSTRUMENT R Noun Report Error! | پیمائش: سروے کا ایک آلہ جس میں دور بین اور اسپرٹ لگا رہتا ہے ۔ |
2863 | LEVELLING ROD R Noun Report Error! | تَسطيحی چھَڑی ۔ ايک دَرجَہ بَند ڈَنڈا ۔ |
2864 | LEVELLING SCREW R Noun Report Error! | تسطیحی پیچ ۔ ہموار گر پیچ ۔ |
2865 | LEVELLING STAND R Noun Report Error! | (تصویر کشی) ایک آلہ جو شیشے کی پلیٹ کو افقی سطح پر رکھتا ہے ۔ |