Sr. | English Words | Urdu Words |
1376 | LEIPOMERIA R Verb Report Error! | پیدائش سے ہی کسی عضو کا نہ ہونا ۔ |
1377 | LEIPOTHYMIA R Adjective Report Error! | غشی بے ہوشی ۔ |
1378 | LEIPYRIASIS R Adjective Report Error! | شدید بخار جس میں اندر سخت گرمی کا احساس ہو اور باہر سے بدن سرد ہو ۔ |
1379 | LEISHAMANIASIS R
Report Error! | کالا آزار ۔ لاہوری پھوڑا ۔ پشمانیا پروٹوزون سے ہونی والی بیماری ۔ ریٹ مکھی یا مچھر کے کاٹنے سے یہ مرض ہوتا ہے ۔ تشخیض کےلئے پھوڑے کا پانی گلاس سلائہیڈ پر رکھ کر سٹین کرکے کوردبین میں دیکھئے ۔ |
1380 | LEISHMAN DONOVAN BODIES R Adjective Report Error! | کالا زار کے بخار کے مریض کی تلی و جگر میں پائے جانے والے کرم ۔ |