Sr. | English Words | Urdu Words |
171 | LEADER R Noun Report Error! | لیڈر ۔ نقاط کی ایک قطار نشان الحاق یا ایسے دوسرے کریکٹرز جو نظر کو ایک چھپے ہوئے صفحے کی متعلقہ معلومات تک لے جانے کے لیے رہنمائی کرتا ہے ۔ |
172 | LEADER R Adjective Report Error! | اہم ھنڈی تجارت کی اہم چیز جو گاہکوں کو مائل کرنے کے لیے کم قیمت پر پیش کی گئی ہو ۔ |
173 | LEADER R
Report Error! | رہنما قائد ۔ |
174 | LEADER R
Report Error! | وہ چیز جو کم قیمت پر بیچی جائے تاکہ اور چیزوں کی بکری زیادہ ہو ۔ |
175 | LEADER R Noun Report Error! | رہنما ، پیشوا ، دارالعلوم کا سرکاری رکن جو کاروائی کا آغاز کرتا ہے ۔ |