Sr. | English Words | Urdu Words |
2786 | LEUKOTOMY R Noun Report Error! | دماغ کا ایک پیچیدہ جراحی کا عمل دماغی فتور رکھنے والے مریضوں کا دماغی آپریشن اس کی ابتدا ڈاکٹر مونز نے ۱۹۳۱ء میں کی تھی یہ جذباتی تناو او ر کشیدگی تو کم کرتا ہے لیکن سائیڈ افیکٹس کا حامل ہے یہ طریقہ صرف اس صورت میں اپنایا جا تا ہے جب دیگر طریقے ناکام ثابت ہو چکے ہوں ۔ |
2787 | LEUKOTOXIN R Noun Report Error! | خون کے سفید جسیموں کا زخمی اور سوزش والی جگہ اکٹھا ہونا |
2788 | LEUKOTOXIN R Noun Report Error! | خون کے سفید جسیموں کو تلف کرنے والا زہر |
2789 | LEUKOTRICHIA R Noun Report Error! | ایک مخصوص حصہ کے بالوں کا سفید ہونا |
2790 | LEUKOTYTOPENIA R Noun Report Error! | خون میں سفید اجزا کی قلت |