Sr. | English Words | Urdu Words |
241 | LEAF R Noun Report Error! | پتہ ۔ برگ ۔ ورق ۔ |
242 | LEAF AREA INDEX R Adjective Report Error! | لیف ایریا انڈکس ۔ رقبہ برگ ۔ کسی پودے کے پتوں کی مجموعی سطح اور اس پودے کو دستیاب زمین کے رقبہ کا تناسب ۔ |
243 | LEAF BASE R Adjective Report Error! | لیف بیس ۔ اساس برگ ۔ ڈنٹھل سے منسلک پتے کا حصہ ۔ یک فلقی نباتات میں یہ برگی غلاف میں پھیل جاتا ہے جبکہ دو فلقی میں یہ دو جانبی زائدے رکھتا ہے ۔ |
244 | LEAF BEARING R Adjective Report Error! | برگ نما زائدہ والا کیڑا ۔ |
245 | LEAF BEETLE R Noun Report Error! | ایک قسم کا بھونرا ۔ |