Sr. | English Words | Urdu Words |
1966 | Lest a soul should say: \"Alas, I was heedless of God and only laughed[Q 39-56] R Holy Quranic Report Error! | کہ (مبادا اس وقت) کوئی متنفس کہنے لگے کہ (ہائے ہائے) اس تقصیر پر افسوس ہے جو میں نے خدا کے حق میں کی اور میں تو ہنسی ہی کرتا رہا |
1967 | Lest you say: \"The Book that was sent before was meant only for two groups; we were not aware of their teachings[Q 6-156] R Holy Quranic Report Error! | (اور اس لیے اتاری ہے) کہ (تم یوں نہ) کہو کہ ہم سے پہلے دو ہی گروہوں پر کتابیں اتری تھیں اور ہم ان کے پڑھنے سے (معذور اور) بےخبر تھے |
1968 | LESTIDAE R Adjective Report Error! | لیسٹیڈا ۔ ڈیم سیل مکھیوں کا خاندان ۔ جفت پر کابلی مکھیاں جب میٹھی ہوئی ہوں تو ان کے پر پیچھے کی طرف لیکن کھڑے ہوتے ہیں ۔ |
1969 | LET R Noun Report Error! | مزاحمت ۔ رکاوٹ ۔ کسی کھیل میں گیند کو یا کھلاڑی کو روکنا ۔ |
1970 | LET R Noun Report Error! | کرایہ پر اُٹھانا ۔ ٹھیکہ پر دینا ۔ |