Sr. | English Words | Urdu Words |
621 | LEATHERETTE R Noun Report Error! | مصنوعی چمڑا ۔ کپڑا یا کاغذ جو چمڑے کی طرح معلوم ہو ۔ |
622 | LEATHERETTE R Noun Report Error! | مَصنُوعی چَمڑا ۔ ايک مَصنُوعی مَواد جو شَکَل اور دُوسرے اوصاف ميں چَمڑے سے مُشابَہ ہو ۔ |
623 | LEATHERN R Adjective Report Error! | چرمی ۔ چمڑے کا بنا ہوا ۔ چمڑے سا ۔ |
624 | LEATHERN R Adjective Report Error! | چَمڑے کا ۔ چَرمی ۔ |
625 | LEATHERNECK R Noun Report Error! | عوامی۔ رِياسَتہائے مُتحِدَّہ امريکا کے بحری دَستے کا رُکَن۔ |