Sr. | English Words | Urdu Words |
2976 | LEWIS R Verb Report Error! | رافع چٹان لگانا ۔ |
2977 | LEWIS R Noun Report Error! | گرم کپڑے کاٹنے کی قینچی ۔ |
2978 | LEWIS ACID R
Report Error! | لیوئیس ایسڈ ۔ ایک مادہ ( مالیکیول ، آیون یا ریڈیکل) جو کوارڈ ینیٹ بانڈ تشکیل دینے کے لیے الیکٹران کا جوڑا قبول کرلیتا ہے چنانچہ ایسڈ ایک الیکٹران پیئر کا قبولندہ اور اساس الیکٹران پیئر کا ڈونر ہے ۔ |
2979 | lewis acid R Phrase Report Error! | لیوس تیزاب : لیوس کا وضع کردہ ترشوں اور اساسوں کا تصور ۔ اس کے مطابق ہر وہ شے جو الیکٹرانی جوڑہ قبول کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے وہ لیوس تیزاب ہے ۔ |
2980 | LEWIS BASE R
Report Error! | لیوئیس بیس ۔ کسی لیوئیس ایسڈ کیلئے الیکٹران پیئر ڈونر ۔ |