Sr. | English Words | Urdu Words |
2151 | LET NOT THE SUN GO DOWN UPON YOUR WRATH R
Report Error! | صبح کا غصہ شام تک بھول جائو ۔ غصہ دن بھر سے زیادہ نہیں رہنا چاہیے ۔ |
2152 | Let not those who are men of plenty and means among you swear that they will not give to their relatives and the poor and those who leave their homes in the service of God. They should forgive and overlook (their failings). Would you not like God to forgi R Holy Quranic Report Error! | اور جو لوگ تم میں صاحب فضل (اور صاحب) وسعت ہیں، وہ اس بات کی قسم نہ کھائیں کہ رشتہ داروں اور محتاجوں اور وطن چھوڑ جانے والوں کو کچھ خرچ پات نہیں دیں گے۔ ان کو چاہیئے کہ معاف کردیں اور درگزر کریں۔ کیا تم پسند نہیں کرتے کہ خدا تم کو بخش دے؟ اور خدا تو بخشنے والا مہربان ہے |
2153 | LET NOT YOUR EXPENDITURE EXCEED YOUR INCOME R Idiom Report Error! | جتنی چادر دیکھئے اتنے پاوٴں پساریئے ۔ |
2154 | Let nothing be done through strife or vainglory but in lowliness of mind let each esteem other better than themselves
R Phrase Report Error! | تفرقے اور بیجا فخر کے باعث کچھ نہ کرو بلکہ فروتنی سے ایک دوسرے کو اپنے سے بہتر سمجھے |
2155 | LET OFF R
Report Error! | مُعاف کَرنا ۔ چھوڑنا ۔ مُستَثنی کَرنا ۔ |