Sr. | English Words | Urdu Words |
1711 | LEPIDOID R Noun Report Error! | بڑے معین نما فلس والی متحجر مچھلی ۔ |
1712 | LEPIDOID R Adjective Report Error! | متحجر مچھلیوں کے خاندان سے متعلق۔ جن کے فلس بڑے اور معین نما ہوتے ہیں ۔ |
1713 | LEPIDOLITE R
Report Error! | لیپڈ و لائٹ ۔ ایک لیتھیئم پوٹا شیم ایک برق سنگ خارہ میں پایا جاتا ہے ۔ اسے لیتھیئم تیار کرنے کے لیے خام مال کے طور پر زیر استعمال لاتے ہیں ۔ |
1714 | LEPIDOLITE R Noun Report Error! | حِجری ابرَق ۔ ابرَق کی ايک قِسم جِس ميں ليتھَم ہوتا ہے ۔ |
1715 | LEPIDOMA R Noun Report Error! | بلغمی جھلی کی رسولی |