Sr. | English Words | Urdu Words |
1716 | LEPIDOMELANE R Noun Report Error! | (کان کنی) آہن دار ابرک ۔ |
1717 | LEPIDOPHYLLOUS R Adjective Report Error! | لیپیڈو فائیلس ۔ فلوس دار پتوں والا ۔ |
1718 | LEPIDOPSOCIDAE R Adjective Report Error! | لیپیڈوسوسیڈا ۔ فلسی جوئیں ۔ کتابی جووں کا خاندان ۔ چھوٹی جسامت کے حشرات ان کی لمبائی ۴ سے ۶ ملی میٹر تک ہوتی ہے ۔ جسم اور پروں پر فلس ہوتے ہیں ۔ پنجے نوکدار ہوتے ہیں ۔ |
1719 | LEPIDOPTER R Noun Report Error! | فلسی پردہ ۔ فلسی بالا ۔ |
1720 | LEPIDOPTERA R Adjective Report Error! | لیپیڈوٹیرا ۔ فلسی بالاں پروانے و تیتریاں ۔ حشرات کا سب سے بڑا آرڈر ۔ انٹینا لمبے چانہ یا فک اول محض نشان کی حد تک یا بالکل نہیں ہوتا ۔ منہ کے حصے کاٹنے اور چوسنے دونوں کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ چار جھلی دار پر ہوتے ہیں ۔ |