Sr. | English Words | Urdu Words |
246 | LEAF BEETLES R Adjective Report Error! | لیف بیٹلز ۔ پتا بھونرے ۔ ۴ سے ۷ ملی میٹر لمبے لمبوترے بھونرے ۔ ان کے لاروا پتوں کے اندر گھس جاتے اور انہیں اپنی غذا بناتے ہیں بالغ حشرات نوخیز پتوں کو کھاتے ہیں ۔ |
247 | LEAF BLADE R Adjective Report Error! | لیف بلیڈ ۔ کف برگ ۔ پرت یا پتے کا پھیلا ہوا حصہ ۔ |
248 | LEAF BRASS R Noun Report Error! | پیتل کی کند تلوار ۔ |
249 | LEAF BRIDGE R Noun Report Error! | پُل جس میں تختہ پر قبضہ لگے رہتے ہیں ۔ |
250 | LEAF BUD R Noun Report Error! | غُنچَہ بَرگ ۔ پھُوٹَن کَلی جو بَڑھ کَر بَرگی کونپَل بَن جاتی ہے ۔ |