Sr. | English Words | Urdu Words |
731 | Leaving the consorts your Lord has made for you? But you are a people who exceed the bounds[Q 26-166] R Holy Quranic Report Error! | اور تمہارے پروردگار نے جو تمہارے لئے تمہاری بیویاں پیدا کی ہیں ان کو چھوڑ دیتے ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ تم حد سے نکل جانے والے ہو |
732 | LEAVINGS R Noun Report Error! | متروکہ اشیا یا اجزا ، چھلکے وغیرہ ۔ |
733 | LEAVULOSE R
Report Error! | قَند مَیوَہ ۔ فَرُوٹ شُوگَر جو کہ عام شَکَّر کی نِسبَت زیادَہ شیریں اور آسانی سے ہضَم ہونے والی شَکَّر |
734 | LEBAN/LEBBAN/LEBEN R Noun Report Error! | جما یوا کھٹا دودھ جسے عرب بطور مشروب استعمال کرتے ہیں ۔ لبن ۔ |
735 | LEBANESE R Noun, Adjective Report Error! | لُبنان سے مُتعلقہ یا لبنان کا ۔ لبنانی نژاد ۔ لبنانی ۔ |