Sr. | English Words | Urdu Words |
96 | LEAD LOTION R Adjective Report Error! | لیڈ لوشن ایک نحیف محلول جو رگڑ یا موج میں مستعمل ہے اور مفید بھی ۔
|
97 | LEAD LOTION R Adjective Report Error! | لیڈ لوشن ایک نحیف محلول جو رگڑ یا موج میں مستعمل ہے اور مفید بھی ۔
|
98 | LEAD LOTION R
Report Error! | لیڈلوشن ۔ لیڈسب ایسیٹیٹ کا ہلکا محلول ۔ |
99 | LEAD MILL R Noun Report Error! | سیسے کی چادر بنانے کا کارخانہ ۔ |
100 | LEAD MONOXIDE R
Report Error! | لیڈ مونو آکسائیڈ ۔ اسے لتھارج یعنی مردہ سنگ بھی کہا جاتا ہے ۔ اے فلنٹ گلاس ، پینٹ اور وارنشیں بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ اسے لیڈ یا لیڈ نائیٹریٹ کو ہوا میں گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |