Sr. | English Words | Urdu Words |
1386 | LEISHMANIASIS R Adjective Report Error! | ریت کی مکھیوں سے پھیلنے والی بیماری جس کے نتیجہ میں کارینگل یا بڑے بڑے لیس دار پھوڑے نکلتے ہیں ۔ |
1387 | LEISHMANIASIS R Noun Report Error! | ریت میں پائی جانے والی مکھیوں سے پھیلنے والا عارضہ ۔ جس سے بڑے بڑے پیپ بھرے پھوڑے پھنسیاں نکلتے ہیں ۔ |
1388 | LEISHMANIASIS R
Report Error! | کالا آزار ۔ لاہوری پھوڑا ۔ رَیٹ مَکھی یا مَچھَّر کے کاٹنے سے یہ بیماری ہوتی ہے |
1389 | LEISTER R Noun Report Error! | سہ نوکا پھالا ۔ ايک خار دار آلَہ جِس کے کَم از کَم تين خار ہوتے ہيں ۔ |
1390 | LEISURE R Noun Report Error! | فُرصَت ۔ مہلَت ۔ چھُٹی ۔ موقعہ ۔ وَقت ۔ آزاد يا غَير مَصرُوف وَقت ۔ |