Sr. | English Words | Urdu Words |
736 | LEBANESE R Adjective Report Error! | لَبنانی ۔ لَبنان کا ۔ لَبنان سے مُتعَلِّق ۔ لَبنان کی خَصُوصیات کا حامَل ۔ |
737 | LEBANON R Noun, Name, Arabic, Geology, Historical Report Error! | لبنان ،بحیرہ روم کے مشرقی کنارے پر ایک چھوٹا سا ملک ہے جو زیادہ تر پہاڑی علاقے پر مشتمل ہے۔ اس کے شمال اور مشرق میں شام، جنوب میں اسرائیل اور مغرب میں بحیرہ روم واقع ہے۔ یہ خوبصورت ملک اپنے خوشبودار سیبوں، دیودار کے قدیم درختوں اور زیتون کے باغات کے لئے مشہور ہے۔ |
738 | LEBENSRAUM R Noun Report Error! | زمین یا عِلاقہ جو کِسی قوم کے نزدیک اِس کی بقا یا ترقی کے لیے حاصِل کرنا ضروری ہو ۔ |
739 | LEBENSRAUM R Noun Report Error! | آباد جَگہ ۔ زائد زَمین جِس کا مُطالبَہ کوئی قوم اِقتصادی اور سیاسی توسیع کے لیے کَرے ۔ |
740 | LEBER DISEASE R Noun Report Error! | مرض لیبر کاسہ خشک |