Sr. | English Words | Urdu Words |
1786 | LEPTIDAE R Adjective Report Error! | لیپ ٹیڈا ۔ سخت روئیں کے بغیر مکھیوں کا خاندان ۔ ان کا رنگ گہرا سیاہ ہوتا ہے ۔ انٹینا کا تیسرا جوڑ عام طور پر حلقوں کے بغیر ہوتا ہے ۔ پروں پر رگ بندی نمایاں ہوتی ہے ۔ |
1787 | LEPTINIDAE R Adjective Report Error! | لیپٹی نیڈا ۔ بھونروں کا چھوٹا سا خاندان ۔ لمبا اور ریشکی خیطی انٹینا رکھتے ہیں ۔ آنکھیں نشان کی حد تک یا بالکل نہیں ہوتیں ۔ پر پوشان چھوٹا ہوتا ہے چنانچہ پیٹ کے کچھ حصے ننگے ہوتے ہیں ۔ یورپ اور امریکہ میں پائے جاتے ہیں ۔ |
1788 | LEPTO R Prefix Report Error! | لاحقہ: بمعنی پتلا ۔ چھوٹا ۔ نازک ۔ |
1789 | LEPTO- R Combining Form Report Error! | چھوٹا ۔ کوچک ۔ تنگ ۔ |
1790 | LEPTOCARDIA R Adjective Report Error! | لیپٹو کارڈیا ۔ فقاریہ حیوانوں کا سب فائلم ۔ یہ زندگی بھر مخصوص جبلی خصوصیات برقرار رکھتے ہیں ۔ پشت کی رگ چوٹی سے لے کر عقبی سرے تک ہوتی ہے ۔ |