Sr. | English Words | Urdu Words |
1466 | LEMUR R Noun Report Error! | بندر کی قسم کا ایک دودھ پلانے والا جانور جو رات کو نکلتا ہے ۔ |
1467 | LEMUR R Adjective Report Error! | لیمر ۔ رات کو باہر نکلنے والی اعلیٰ حیوانات کا گروپ ۔ ۲۰ سے ۱۰۰ سینٹی میٹر تک لمبے ہوتے ہیں ۔ بندر سے ملتے جلتے ہیں لیکن ان کی تھوتھنی لمبی ہوتی ہے ۔ دم بھی پھولی ہوئی اور لمبی ہوتی ہے ۔ جنگلات میں رہتے ہیں ۔ مالا گاسی تک محدود ہیں ۔ اس کی عام قسم کی دم پر حلقے ہوتے ہیں ۔ |
1468 | LEMURES R Noun Report Error! | رُومی مَذہَب ۔ بھُتنے مُردوں کی ارواح ۔ بھُوت ۔ پريت ۔ |
1469 | LEMURIDAE R Adjective Report Error! | لیموریڈا ۔ چھوٹے لیمر ۔ رات کو نکلنے اور درختوں پہ رہنے والے ممالیہ ۔ صرف مالا گاسی میں پائے جاتے ہیں ۔ |
1470 | LEMURIDOUS R Adjective Report Error! | لیمور کے خاندان کا ۔ |