Sr. | English Words | Urdu Words |
281 | LEAF HOPPER R Adjective Report Error! | لیف ہاپر ۔ پتوں کے ٹڈے ۔ چھوٹے لمبوترے تقریبا ۴ سے ۶ ملی میٹر لمبے ہوتے ہیں اچھلنے والے راست پردار حشرات ۔ منہ کے حصے چوسنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ فطر تا غول پسند ہیں ۔ |
282 | LEAF HOPPER R Noun Report Error! | کیڑوں کی ایک جنس جو زیادہ تر پودوں پر رہتے ہیں ۔ |
283 | LEAF INSECT R Adjective Report Error! | لیف انسیکٹ ۔ برگ نما حشرہ ۔ چپٹے پتوں جیسے پردار حشرات ۔ منہ کے حصے کاٹنے والے ۔ اگلے پر پتوں جیسے اور پچھلے پر جھلی دار ہوتے ہیں کایا کلب ادھوری ہوتی ہے ۔ |
284 | LEAF INSECT R Noun Report Error! | کیروں کی ایک جنس جن کے بازو اور پر بعض اوقات پتوں سے مشابہ ہوتا ہیں ۔ برگ نما حشرہ ۔ |
285 | LEAF LARD R Noun Report Error! | سُور کی اندرُونی چَربی ۔ |