Sr. | English Words | Urdu Words |
1706 | LEPIDO R Prefix Report Error! | سابقہ بمعنی فلس ۔ |
1707 | LEPIDODENDROID
R Adjective Report Error! | فلسی شجر سے متعلق یا مشابہ ۔ |
1708 | LEPIDODENDRON R Adjective Report Error! | لیپیڈو ڈینڈران ۔ فلسی شجر ۔ فوسل درخت ۔ ان کا تعلق کرہ ارض کے کاربنی دور سے ہے ۔ شاخیں بیضوی شکل کے پتوں کے نشانات سے بھری ہوتی تھیں جن کی ترتیب مرغولہ دار تھی ۔ |
1709 | LEPIDODENDRON R Noun Report Error! | متحجر پودوں کی ایک قسم ۔ |
1710 | LEPIDOGANOID R Adjective Report Error! | فلسی مچھلیوں کی ایک جنس سے متعلق ۔ |