Sr. | English Words | Urdu Words |
2981 | lewis base R Phrase Report Error! | لیوس اساس : ہر وہ شے جو الیکٹرانی جوڑ ادینے کی صلاحیت
رکھتی ہے ۔ |
2982 | LEWIS GUN R Noun Report Error! | ہلکی مشین گن مع مخزن ۔ ہوائی تبرید سمیت ، جو اپنے ہی فیر یا مار سے پیدا ہونے والی گیس سے چلتی ہے ۔ |
2983 | LEWIS GUN R Noun Report Error! | لیوس کی ایجاد کردہ مشین گن ۔ لیوس توپ ۔ |
2984 | LEWIS HOLE R Noun Report Error! | رافع چٹان لگانے کا سوراخ ۔ |
2985 | lewis structure R Phrase Report Error! | لیوس ساخت : کسی مالیکیول میں الیکٹرانوں کی ترتیب کو ظاہر کرنے والی ڈایا گرام ۔ |