Sr. | English Words | Urdu Words |
271 | LEAF FOLDER R Noun Report Error! | ایک قسم کا پروانہ جس کا پہل روپ اپنی حفاظت کے لیے پتیوں کو موڑ دیتا ہے ، |
272 | LEAF FOOTED R Adjective Report Error! | برگ نما پیروں والا ۔ برگ پا ۔ |
273 | LEAF FOOTED BUG R Adjective Report Error! | لیف فوٹیڈ بگ ۔ برگ پا کھٹمل ۔ سیاہ رنگ حشرات ۔ انٹینا کے چار بند ہوتے ہیں ۔ ان کا رنگ بالترتیب سیاہ اور سفید ہوتا ہے ۔ منہ کے حصے کاٹنے اور چوسنے والے ۔ لاروا اور بالغ حشرات کی ٹانگیں چپٹی اور پتا نما ہوتی ہے ۔ |
274 | LEAF FROG R Noun Report Error! | ایک قسم کا مینڈک۔ |
275 | LEAF GAP R Noun Report Error! | نباتیات: پودوں کے ریشوں کی تقسیم ۔ |