Sr. | English Words | Urdu Words |
1631 | LENTIL R Adjective Report Error! | لینٹل ۔ مسور ۔ یک سالہ بوٹی ۔ پھلی دار یک فلقی پودا ۔ پتے چھوٹے پرہ دار ۔ مرکب خاردار ہوتے ہیں ۔ پھول زردی مائل نیلے اور ڈنٹھل زاویائی اور روئیں دار ہوتے ہیں ۔ اس کے بیج کھائے جاتے ہیں ۔ |
1632 | LENTIL R
Report Error! | مَسُور ۔ مَسُور کی دال۔ پَروٹین کی کافی زیادَہ مِقدار پَر مُشتَمِل ایک سَستا اور غَذا دار لَگومَن |
1633 | LENTIL R
Report Error! | مسور ۔ |
1634 | LENTIL R Noun Report Error! | عدس ۔ مسور کی دال جو پروٹین سے بھرپور ہوتی ہے ۔ |
1635 | LENTIL R Noun Report Error! | مَسُور ۔ عدس ۔ پھَليوں کے خاندان کا ايک سالانَہ فَصلی پودا ۔ |