Sr. | English Words | Urdu Words |
726 | SCAVENGER-PUMP R Noun Report Error! | انجن سے استعمال شدہ تیل کو ٹنکی تک واپس لانے کا پمپ ۔ |
727 | SCAVENGERS R
Report Error! | زبال ۔ اضافی مادے (ٹیٹرا ایتھائل لیڈ وغیر ) جو پٹرول میں شامل کر کے ناکنگ دور کی جاتی ہے ۔ ان کی شمولیت سے پٹرول انجمن میں احتراق کے دوران لیڈ آکسائیڈ نہیں بنتا ۔ |
728 | SCAVENGERY R Noun Report Error! | خاکروبی ۔ جاروب کشی ۔ کوڑ برداری ۔ |
729 | SCAVENGER`S DAUGHTER R Noun Report Error! | آزار رسانی کا ایک ایسا آلہ جس کے ذریعہ سر کو ٹخنوں کے پاس اس طرح دیا کر لایا جاتا تھا کہ ناک اور کان سے خون نکلنے لگتا تھا ۔ |
730 | SCAZON R Noun Report Error! | آئمبک سہ رکنی بحر کی ایک ترمیم شدہ شکل جس میں آخری رکن میں آئمبس کی جگہ سپونڈی یا ٹروچی آجاتی ہے ۔ |