Sr. | English Words | Urdu Words |
406 | SCAPOSE R Adjective Report Error! | (نَباتِيات) ڈَنٹھَلوں والی ۔ ڈَنٹھَل يا اُس سے مُشابَہ ۔ |
407 | SCAPPLE R Verb Report Error! | مسطح بنانا ۔ |
408 | SCAPULA R Adjective Report Error! | کندھے۔کا۔جوڑ۔ |
409 | SCAPULA R Noun Report Error! | (تَشريحُ الاعضا) کَتفی ہَڈّی ۔ شانے کی ہَڈّی ۔ الَلّّوح ۔ |
410 | SCAPULA R Noun Report Error! | شانے کی ہَڈّی ۔ شانے کا بَلَیڈ ۔ ایک بَڑی چَپٹی ، تَکونی اور سَموسَہ نُما ہَڈّی ۔ دھَڑ کے پیچھے دُوسری پَسلی سے لے کَر ساتویں پَسلی تَک ہوتی ہے اور پَسلیوں سے جُڑی نَہیں ہوتی ۔ شانَہ کی ہَڈّی کو ہَنسلی کی ہَڈّی قائم رَکھتی ہے |