Sr. | English Words | Urdu Words |
76 | SCALAR R Noun Report Error! | عدد میزانی ۔ |
77 | SCALAR DATA TYPE R Noun Report Error! | سکیلرڈیٹا ٹائپ ۔ ایک ڈیٹا ٹائپ جس کی وضاحت قابل اندازہ اور شمار کی جانے والی مقداروں کے سلسلے کے طور پر کی جاتی ہے جنہیں کسی مقدار سے بڑا چھوٹا ہونے کے تعلق سے موازنہ کیا جاسکتا ہے ۔ |
78 | SCALAR PRINCIPLE R Adjective Report Error! | طرزعمل کی پیمایش کی بنا پر کسی شخص کے لیے عددی علامتیں مختص کرنے کا اصول ۔ |
79 | SCALAR PROCESSOR R Noun Report Error! | سکیلرپروسیسر ۔ ایک پروسیسر جسے سکیلر مقداروں کا تیز رفتاری سے حساب کتاب لگانے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ ایک سکیلر مقدار جسے ایک عدد کے ذریعے ظاہر کیا جا سکتا ہے ۔ |
80 | scalar product
R Phrase Report Error! | سکیلر پروڈکٹ : سکیلر پرودکٹ lallblcos0 کو a.b لکھا جاتا ہے ۔ اگر دو ویکٹرز کا حاصل ضرب غیر سمتی مقدار ہو تو ایسے پروڈکٹ کو سکیلر پروڈکٹ کہتے ہیں ۔ |